پیر , دسمبر 1 2025

تازہ ترین

ایف بی آر کا 17 شعبوں میں اے آئی کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ

سینیٹ کمیٹی خزانہ میں شوگر، سیمنٹ اور دیگر بڑے پیداواری یونٹس پر اے آئی بیسڈ نگرانی کے نظام پر شدید بحث ہوئی، جبکہ اسلامی بینکنگ میں زائد منافع کے معاملے پر بینکوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایف بی آر نے 17 بڑے پیداواری شعبوں میں اے آئی …

Read More »

HEC کا پی ایچ ڈی اسکالرشپ اور جرنل ایکریڈیٹیشن کال جاری

HEC نے یو ایس–پاکستان نالج کوریڈور کے تحت مکمل فنڈڈ پی ایچ ڈی اسکالرشپ اور مقامی تحقیقاتی جرنلز کی ایکریڈیٹیشن کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پاکستان نے یو ایس–پاکستان نالج کوریڈور پراجیکٹ کے تحت امریکی ٹاپ 100 QS-درجہ بندی والی یونیورسٹیوں میں پی ایچ …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کنگڈم ویلی کیخلاف 15 کروڑ روپے جرمانے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہاوسنگ پراجیکٹ پر عائد کیے گئے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائر اپیل نا قابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کے …

Read More »

آئی سی سی انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری

میگا ایونٹ 15 جنوری سے 6 فروری تک نمیبیا اور زمبابوے میں منعقد ہوگا، جس میں پاکستان اور بھارت الگ الگ گروپوں میں ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2026 کے انڈر-19 مین کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 15 جنوری سے 6 فروری …

Read More »

وٹامن ڈی کی شدید کمی سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

نئی عالمی تحقیق کے مطابق، جہاں 25-ہائڈروکسی-وٹامن ڈی [25(OH)D] کی سطح 30 nmol/L یا اس سے کم ہو، وہاں ڈپریشن کا امکان نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔ اس تحقیق میں 31 ممالک کے 66 مشاہداتی مطالعے شامل کیے گئے ہیں، اور نتائج یہ بتاتے ہیں کہ کم وٹامن ڈی …

Read More »

رجب بٹ اور سمیہ حجاب کی نامناسب گفتگو کی ویڈیو وائرل

متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سمیہ حجاب کی ایک نامناسب گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس کے بعد دونوں کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ رجب بٹ، جو پاکستان میں مختلف یوٹیوبرز سے جھگڑوں اور ان پر قائم عدالتی مقدمات کے باعث کافی عرصے سے …

Read More »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی میں ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔ میچ نائٹ شیڈول کے مطابق ہوگا جبکہ شائقین کرکٹ اس مقابلے کے لیے بے حد پُرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ سیریز پاکستان کے لیے ورلڈ …

Read More »

وزن کم کرنے کا مؤثر طریقہ: کیلوریز میں کمی مؤثر ثابت

روزانہ 500 کیلوریز کی کمی ایک ہفتے میں ایک پاؤنڈ وزن کم کرسکتی ہے وزن کم کرنے کا بنیادی اصول سادہ ہے۔ ماہرین کے مطابق جسم اس وقت چربی گھٹانا شروع کرتا ہے جب آپ کھائی جانے والی کیلوریز سے زیادہ توانائی خرچ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ غذائی …

Read More »

پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ محض انتظامی بندش نہیں بلکہ پالیسی میں اسٹریٹجک تبدیلی ہے۔ پاکستان کا موقف ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبانِ پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد …

Read More »

پاکستان کا سری لنکا کو 3-0 سے وائٹ واش

پاکستان نے راولپنڈی میں تیسرے ون ڈے میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کی۔ پاکستان نے آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تیسرے ون ڈے میچ میں ‏سری لنکا کو6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے وائٹ واش کر لی۔ …

Read More »