ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چاکلیٹ میں پائے جانے والا ایک جز اور دیگر ادویات کا نیا مرکب برڈ فلو اور سوائن فلو جیسے ذکام کی متعدد اقسام کا علاج کر سکتا ہے۔ جرنل پی این اے ایس میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چاکلیٹ کے جزو …
Read More »ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمزکے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف
پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد کارٹیلائزیشن پر قابو پانا اور صارفین کو دھوکہ دہی سے بچانا ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں آن لائن خریدی جانے …
Read More »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا مقابلہ آج ہوگا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا مقابلہ آج ویسٹ انڈیز کے شہرتروبا میں ہوگا۔ قومی ٹیم پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزکو5 وکٹوں سے شکست دے کرسیریزمیں 0-1 کی برتری حاصل کرچکی ہے اور آج کی فتح سے سیریز اپنے نام …
Read More »پی ایم ڈی سی کا 2025 داخلہ ٹیسٹ کے لیے فیس 9 ہزار روپے مقرر
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ہفتے کے روز اپنے کالجز کے داخلہ ٹیسٹ کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ) رواں سال 5 اکتوبر کو منعقد …
Read More »پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں
اداکارہ صبا قمر نے مداحوں سمیت عوام کو مشورہ دیا ہے کہ بہتر صحت اور زندگی کے لیے بچپن کے صدمے اور دل ٹوٹنے کے زخم سمیت دیگر پریشانیوں کو دل میں دبا کر رکھنے کے بجائے ان کا اظہار کریں۔ اداکارہ نے
Read More »پنجاب میں روایتی بورڈ امتحان کی بجائے اسیسمنٹ ٹیسٹ کا نفاذ
محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے کہا ہے کہ روایتی بورڈ امتحان کی بجائے بچوں کا اسیسمنٹ ٹیسٹ لیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ اسیسمنٹ ٹیسٹ سے نویں اور دسویں جماعت کے نتائج میں بہتری آئے گی، اسیسمنٹ ٹیسٹ کا مقصد بچوں میں چھوٹی …
Read More »ایس این جی پی ایل شدید مالی بحران سے دوچار
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کے ذمے 76.523 ارب روپے کے واجبات غیر معمولی طور پر بڑھنے کے باعث کمپنی شدید مالی بحران سے دوچار ہے۔ کمپنی کے مطابق، 76.523 ارب روپے میں سے گڈو پاور پر …
Read More »پہلا ون ڈے انٹرنیشنل: پاکستان کی 5 وکٹ سے جیت
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز کے 281 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب 5، عبداللّٰہ شفیق 29، بابر اعظم 47، سلمان آغا 23 اور محمد رضوان 53 رنز …
Read More »ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی
ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ چینی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ …
Read More »یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت
وزارت داخلہ کی جانب سے ملک کے بڑے شہروں کی یونیورسٹیز اور کالجوں میں منشیات کی فروخت کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت داخلہ کی جانب سے بتایا گیا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال اور فروخت سے متعلق سروے …
Read More »