google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین - UrduLead - Page 173
منگل , اپریل 22 2025

تازہ ترین

شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پر اتفاق ہو گیا

ملک میں دستیاب اضافی چینی کی برآمد کے لیے راہ ہموار ہونے لگی اور شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پراتفاق ہو گیا۔ وفاقی وزیرصنعت و پیداوار کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کرشنگ سیزن 24-2023 میں چینی کے مجموعی اسٹاک کا جائزہ لیا …

Read More »

آسٹریلیا کو دوسرے والی بال میچ میں بھی شکست

پاکستان نے آسٹریلیا کو مسلسل دوسرے میچ میں شکست دیتے ہوئے پاک ۔ آسٹریلیا والی بال سیریز جیت لی۔ لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں کھیلی جانے والی سیریز کے دوسرے میچ میں کینگروز کے خلاف گرین شرٹس نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پہلا سیٹ 24 کے مقابلے میں 26 …

Read More »

ایرانی تیل پر 50 روپے تک لیوی وصول کرنے کی تجویز

وز یر اعظم شہباز شریف کی قیادت حکومت نے افغانستان اور ایران کے قریب بلوچستان کے 13؍ سرحدی اضلاع کیلئے خصوصی پیکیج پر غور کی خاطر ایک اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے تحت تاجروں نے ایران سے تیل کی درآمد کو قانونی شکل دینے اور 30 سے …

Read More »

وزارت خزانہ کی مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی جس میں ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں معاشی بحالی کے ثبوت ملنا شروع ہوگئے ہیں، مئی کے …

Read More »

سندھ کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر

ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ نواب شاہ، سبی اور سکھر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بہاولپور میں …

Read More »

ایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25ارب

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف …

Read More »

بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین کیمسٹری

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اداکارہ درِ فشاں سلیم کی آن اسکرین جوڑی مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔ ہر دلعزیز بابر اعظم اور درِ فشاں سلیم نے حال ہی میں ایک سم کارڈ کی تشہیر میں کام کیا ہے۔ View this post on Instagram A post …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے 7 روپے تک کمی کا امکان

عالمی مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے سبب ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 31 مئی کو تقریباً 6 روپے 50 پیسے سے 7 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ 15 دنوں کے دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول اور ڈیزل …

Read More »

پاکستانی والی بال ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف فاتحانہ آغاز

 آسٹریلیا سے ہونے والی والی بال سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فتح اپنے نام کرتے ہوئے ایک صفر سے برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ قومی …

Read More »

کھادکارخانوں کو مکمل قیمت پرگیس کی فراہمی کےاحکامات منٹس کاحصہ: وفاقی کابینہ

کھاد کارخانوں کے لیےگیس پر سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر وفاقی کابینہ کے فیصلہ کے منٹس جاری کردیے گئے ۔ پیٹرولیم ڈویژن کو کھاد کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے سے متعلق احکامات جاری کردیے گئے ۔ وفاقی کابینہ کےفیصلےپرعمل درآمد کی نگرانی کا ٹاسک پیٹرولیم ڈویژن …

Read More »