محکمہ سکول ایجوکیشن نے سرکاری اساتذہ کو نجی اداروں میں پڑھانے سے روک دیا، خلاف ورزی پر کارروائی کا اعلان کردیا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے سرکاری اساتذہ پر نجی سکولوں اور اکیڈمیوں میں تدریسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق …
Read More »فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج 2025 کا اعلان کردیا ہے۔ طلبہ اپنے نتائج فیڈرل بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر رول نمبر درج کرکے چیک کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ نتائج ایس ایم ایس سروس اور گزٹ …
Read More »خیبرپختونخوا کے 55 کالجز نجکاری کی فہرست میں شامل
خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے تیسرے دور حکومت کے دوران تعلیم کے شعبے میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ محکمہ اعلیٰ تعلیم نے صوبے کے 55 کالجز کی فہرست جاری کی ہے جنہیں نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جاری فہرست کے مطابق سب سے …
Read More »لاہور بورڈ کے امتحانات میں سکھ طالبعلم کی شاندار کامیابی
اونکار سنگھ نے 550/555 نمبر حاصل کیے، اسلامیات میں 98 اور ترجمہ قرآن میں 49/50 نمبر لے کر سب کو حیران کر دیا لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات (کلاس نہم، 2025) میں ایک غیرمعمولی اور متاثر کن کامیابی سامنے آئی ہے، جہاں ایک سکھ طالبعلم …
Read More »سوشل میڈیا پلیٹ فارمزاسکرولنگ دماغ پر شراب نوشی جیسے اثرات ڈالتی ہے
تحقیقات کے مطابق مختصر ویڈیوز دیکھنے سے دماغی صحت، یادداشت اور توجہ متاثر ہو رہی ہے اور یہ لت شراب یا جوا کھیلنے کی عادت جیسی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انسٹاگرام ریلز، ٹک ٹاک اور یوٹیوب شارٹس دیکھنا بظاہر ایک بےضرر عادت لگتی ہے، مگر ماہرین کے مطابق …
Read More »کراچی میں بارشوں کے پیش نظر اسکول آج بھی بند
کراچی میں بارشوں کے پیش نظر سندھ حکومت کے اعلان کے بعد نجی و سرکاری اسکول آج بھی بند ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے اعلان کیا کہ بارشوں کے پیش نظر جمعرات 21 اگست کو کراچی ڈویژن کے …
Read More »پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب کے نو تعلیمی بورڈز کی جانب سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج آج (منگل، 20 اگست) صبح 10 بجے باضابطہ طور پر جاری کر دیے گئے۔ صوبے بھر کے ہزاروں طلباء و طالبات اب اپنے نتائج متعلقہ بورڈز کی ویب سائٹس پر آن لائن دیکھ سکتے …
Read More »شدید بارش کے باعث کراچی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان
حکومت سندھ نے شدید بارش کے باعث کراچی میں کل نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی صورتحال کے پیش نظر کل تمام نجی و سرکاری اسکول بند رکھنے کا …
Read More »بونیر، سوات میں سیلاب اور ایک بصیرت افروز پرنسپل کی کہانی
900 بچوں کی زندگیاں بچانے والا ہیرو سوات میں جہاں سیلاب نے 450 افراد کی جانیں لیں، وہیں ایک سکول کے پرنسپل سعید احمد کی بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ سازی نے 900 بچوں کی قیمتی جانیں بچا لیں۔ سعید احمد جب سکول پہنچے تو انہوں نے موسم کی غیر معمولی …
Read More »ٹیکنالوجی مستقبل کا راستہ ہے: وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپو کا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں …
Read More »