بدھ , اکتوبر 15 2025

تعلیم

پنجاب بورڈز نے 11ویں جماعت کے نتائج 2025 کا اعلان کر دیا

5 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات نے امتحان دیا پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) پارٹ اوّل (11ویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان بدھ کے روز کر دیا۔ صوبے کے تمام نو تعلیمی بورڈز — لاہور، فیصل …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2025: امتحان سے قبل ‘پری ہاک تجزیہ’ لازمی قرار

26 اکتوبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے، سوالات کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک …

Read More »

اسلام آباد اور پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر معمول کے مطابق کھلے

ضلعی انتظامیہ اور وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق کسی سرکاری تعطیل یا بندش کی اطلاع بے بنیاد ہے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت میں آج تمام تعلیمی ادارے، دفاتر اور سرکاری محکمے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق سوشل میڈیا پر …

Read More »

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کھل گئے، رابطہ سڑکیں بحال

چار روز بعد راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اور اسلام آباد و راولپنڈی کی بیشتر رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں طویل بندش کے بعد اسکول، کالج اور جامعات میں …

Read More »

ایچ ای سی کے امن و امان کی صورتحال پر امتحانات ملتوی

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) نے ملک میں موجودہ امن و امان کی صورتحال کے باعث 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملتوی …

Read More »

پنجاب کی سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے تمام سرکاری جامعات سے طلبہ تنظیموں کے خاتمے کی ہدایت دے دی ہے تاکہ تعلیمی اداروں کا ماحول تحقیق اور علم پر مرکوز کیا جا سکے پنجاب حکومت نے صوبے بھر کی سرکاری جامعات میں طلبہ تنظیموں کے مکمل خاتمے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس …

Read More »

اساتذہ کے عالمی دن پر خراجِ تحسین: وزیراعظم کا پیغام اور معاشرے کی ذمہ داری

5 اکتوبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر اس عظیم پیشے سے وابستہ افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ یہ دن نہ صرف معلمین کی اہمیت اور قربانیوں کا اعتراف ہے بلکہ تعلیمی نظام میں درپیش چیلنجز اور اساتذہ کی …

Read More »

T-کیش پورٹل بند، پنجاب میں شہریوں کو مشکلات

پنجاب حکومت کا ڈیجیٹل ٹرانسپورٹ منصوبہ تکنیکی بحران کا شکار لاہور میں پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کردہ T-کیش کارڈ کا آن لائن پورٹل تکنیکی خرابی کے باعث بند ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں صوبے کے مختلف شہروں میں شہریوں کو کارڈ کے حصول، ری چارجنگ اور …

Read More »

سندھ بھر میں اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے

محکمہ تعلیم نے 10 ہزار سے زائد اساتذہ کی نئی تعیناتی کی، ویڈ لاک پالیسی کے تحت خواتین اساتذہ کو ترجیح دی گئی محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں تدریسی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کے بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے 10 ہزار …

Read More »

سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ چیئرمین پرویز احمد بلوچ کے خلاف بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز

بچوں کے مفت تعلیم کے آئینی حق کی مبینہ خلاف ورزی اور کروڑوں کے مالی بے ضابطگیوں پر اینٹی کرپشن کی جانب سے جامع تحقیقات جاری سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) نے سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ جامشورو کے چیئرمین پرویز احمد بلوچ کے خلاف کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال، مالی …

Read More »