طویل عرصے سے منتظر شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزاد کشمیر میں کھیلوں کے رنگا رنگ میلے کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں 19 …
Read More »جنید خان کا ڈیبیو فلم ’مہاراجہ‘ کیلئے وزن کم کرنے کا انکشاف
بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے صاحبزادے جنید خان نے اپنی ڈیبیو بالی وڈ فلم کیلئے 26 کلو وزن کم کیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنے ذرائع سے انکشاف کیا ہے کہ جنید نے دو برس کے عرصے میں اپنے جسم کو تبدیل کیا تاکہ وہ فلم کے …
Read More »ایکس پر عریاں مواد شائع کرنے کی باضابطہ اجازت
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) نے پہلی بار اپنی مواد پالیسی میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے حیران کن طور پر عریاں مواد کی اشاعت کی بھی باضابطہ اجازت دے دی۔ امریکی جریدے فورچون کے مطابق ایکس کی جانب سے مواد پالیسی کو تبدیل کردیا گیا، اب ہر کوئی فحش اور جنسی …
Read More »زندگی تماشا ٹک ٹاک پر پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم
پاکستان میں پابندی کا سامنا کرنے والی سرمد کھوسٹ کی فلم زندگی تماشا کو یوٹیوب کے بعد شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ریلیز کردیا گیا۔ زندگی تماشا کو ’آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر‘ کے طور پر ٹک ٹاک پر ریلیز کیا گیا، فلم کو مختصر ویڈیوز کی صورت میں …
Read More »ڈی ایچ اے نے حکومت سندھ سے اتھارٹی کی توسیع کیلئے اراضی مانگ لی
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کے لیے اراضی مانگ لی۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام لکھے گئے خط میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کی توسیع کے لیے 5 سے …
Read More »وفاقی حکومت کا ہفتے کی تعطیل ختم کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کردیا، کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ ذرائع کابینہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز کی …
Read More »ہائر ایجوکیشن کمیشن کا 65 ارب روپے کا بجٹ بحال
وفاقی حکومت کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 25-2024 کا ری کرننگ بجٹ 65 ارب روپے بحال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ کم کر کے 25 ارب روپے کرنے کا فیصلہ واپس …
Read More »واٹس ایپ کی وائس کال کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کو حاصل وائس کال سہولت میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے جارہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئی اپ ڈیٹ کے بعد ایپ پر کال موصول ہوتے وقت کال کرنے والے کی تصویر پوری اسکرین پر دیکھی جا سکے گی۔ …
Read More »عدم آباد سےمریم نواز کےنام خط
تحریر:عاطف شیرازی السلام علیکم !پیاری مریم نواز ہم آسودگان خاک عبداللہ شاہ شیرازی عدم آباد سے آپ کو چٹھی لکھ رہے ہیں۔ مالک آپکو صحت والی زندگی اور سلامتی دے ۔اللہ نے اپنے اولیا کے صدقے آپ کو وزارت اعلیٰ کا منصب عطا کیا ہے ۔آپ کے والد گرامی میاں …
Read More »برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر
پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل اوون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فٹبال لیگ کا حصہ بن کر بہت اچھا …
Read More »