پیر , اگست 3 2026

Aftab Ahmed

ثابت قدم رہیں اور ہمت نہ ہاریں

پاکستان کے نامور اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر جاوید شیخ کا شمار ان چند فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی فنی صلاحیتوں سے فلم اور ڈرامہ انڈسٹری میں بے مثال مقام حاصل کیا۔  جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان نشریات میں شرکت کی،  اس …

Read More »

تصاویر سوشل میڈیا پر نہ شیئر کرنے کی وجہ

  پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ صحیفہ جبار نے سوشل میڈیا پر اپنی اور اپنے خاندان کی تصاویر شیئر نہ کرنے کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں میزبان اشنا شاہ نے ان سے سوال کیا کہ وہ اپنے شوہر یا فیملی کی تصاویر سوشل …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقاتوں پر پابندی عائد

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے عید الفطر پر کارکنان کو سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر پابندی عائد کردی۔ سیکریٹری اطلاعات و نشریات جے یو آئی (ف) محمد اسلم غوری کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر کے کارکنان و کو ہدایت کی جاتی …

Read More »

نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث

  قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں ممبر کمیٹی آغا رفیع اللّٰہ نے انکشاف  کیا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث یے یہ جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہیش کمار میلانی کی زیر …

Read More »

بلیک میلر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے بتایا ہے کہ انہوں نے بلیک میل کرنے والے افراد کے خلاف پولیس میں مقدمہ دائر کرنے سمیت وفاقی تحقیقاتی ادارے میں ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی مقامی عدالت نے …

Read More »

زلمی اور یونائیٹڈ کا متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کا ریپلیسمنٹ ڈرافٹ کامیابی سے مکمل ہوگیا جس میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ 10 کے ریپلیسمنٹ ڈرافٹ میں پشاور زلمی نے پورے سیزن کے لیے کوربن بوش کی جگہ ڈائمنڈ …

Read More »

محکمہ موسمیات کا خشک سالی الرٹ جاری 

ملک میں 62  فیصد تک معمول سےکم بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم ستمبر 2024 سے21 مارچ 2025 تک معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں، سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور بلوچستان میں معمول سے 52 فیصد کم بارشیں …

Read More »

وہ بھی روزہ رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں

مقبول اداکارہ منال خان نے تنقید کرنے والے افراد کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھی مسلمان ہیں، وہ بھی روزہ رکھتی اور نماز پڑھتی ہیں۔ منال خان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں سر پر دوپٹے کے …

Read More »

مزید آئی پی پیز کے ساتھ بھی معاہدے

معاہدوں پر نظر ثانی کیلئے حکومت کی 29 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ بات چیت مکمل ہوگئی ہے اور آئندہ ہفتوں میں مزید آئی پی پیز کے ساتھ بھی معاہدے ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) اور 7 آئی پی پیز کی …

Read More »

پاکستان-بنگلا دیش کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز

  پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈز کا سیریز سے ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دو طرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے۔ بنگلہ دیش ٹیم اب 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان مئی میں …

Read More »