google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 70
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

ایس سی او کانفرس: راولپنڈی اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں ایس سی او کانفرس کی تیاری کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور اسنوکر کلب بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ جڑواں شہروں میں پولیس نے تاجروں، ہوٹل اور …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان جائیں گے، اشکاباد میں امن و ترقی کے عالمی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان بھی اشکاباد …

Read More »

غیر ملکی مہمانوں کی آمد، سیاسی سرگرمیاں بھی جاری

وفاقی دارالحکومت میں جہاں ایک طرف غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا آغاز ہورہا ہے آنے والے دنوں میں اسلام آباد میں ہونے والی اہم شخصیات کی مصروفیات کو بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے گا وہیں دوسری طرف سیاسی سطح پر بھی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے …

Read More »

ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کیخلاف اقدامات مزید سخت

حکومت پاکستان نے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کےخلاف اقدامات مزیدسخت کردیے- ستمبر دو ہزار چوبیس میں افغانستان کی پاکستان سےٹرانزٹ ٹریڈکےتحت درآمدات میں بڑی کمی ہوگئی-ستمبرمیں سالانہ بنیادوں پرافغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں چھیاسی فیصد اور رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں پچاسی …

Read More »

شادی کے بعد شوہر نے کام سے روکا: سعدیہ امام

سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان سعدیہ امام نے شادی کے 12 سال بعد پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد شوہر نے انہیں کام سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام نے 2012 میں پاکستانی نژاد جرمنی کے صنعت کار عدنان حیدر سے شادی کی …

Read More »

اے آئی کا سسٹمز کے انسانی کنٹرول سے باہر ہونے کا خطرہ

مصنوعی ذہانت (AI) کے گاڈ فادر کے نام سے مشہور سائنسدان جیفری ای ہنٹن نے فزکس کے میدان میں سال 2024 کا نوبل انعام جیتنے کے بعد اپنی ہی تخلیق کردہ ٹیکنالوجی کے حوالے سے انسانوں کو خبردار کردیا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے 76 سالہ پروفیسر نے مشین لرننگ اور اے …

Read More »

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کیلئے مشترکہ مسودہ تیار کرنے پر اتفاق

جمعت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے مجوزہ آئینی ترمیم کیلئے مشترکہ ڈرافٹ تیار کرنے پر اتفاق کرلیا۔ بدھ کو اسلام آباد میں جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے وفود کی ملاقات میں آئینی ترمیم کے مسودے …

Read More »

احد رضا میر کا افئیر لندن میں بے نقاب، ساتھ چلنے والی لڑکی کون؟

پاکستانی اداکار احد رضا میر کی لندن کی سڑکوں پر ایک حسینہ کا ہاتھ تھام کر چلنا متعدد افواہوں کی وجہ بن گیا۔ احد رضا میر کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیرِ گردش ہے جس میں انہیں لندن کی سڑک پر اپنی دنیا میں مگن ہوکر چلتے دیکھا جاسکتا …

Read More »

حکومت کو نمبرز کی فکر نہیں، میرا یا مولانا کا انتظار کیوں: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے آئینی ترمیم کےلیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں البتہ حکومت کےلیے ڈیڈ لائن ہو سکتی ہے، حکومت کے پاس ضمیر پر ووٹ لینے کا آپشن موجود ہے جے یو آئی کا ڈرافٹ آئے گا تو بیٹھ کر …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔ مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹ ابھی باقی …

Read More »