فلم، ڈرامہ اور تھیٹر میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی معروف فلمی اداکارہ خوشبو خان نے پہلی بار اپنی نجی زندگی، دکھوں اور اندرونی کشمکش کے حوالے سے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ وہ حال ہی میں ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں، جہاں ان کی گفتگو …
Read More »جیسن گیلپسی کا پی سی بی کا واجبات کی عدم ادائیگی پر آئی سی سی میں کیس دائر
قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے واجبات کی عدم ادائیگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا در کھٹکٹا دیا۔ گزشتہ دنوں مقامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی انکشاف کیا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی …
Read More »168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر کیا گیا اور ان منصوبوں کے لیے مزید فنڈز جاری نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی کے حکام کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں …
Read More »ماہر ہ خان اور سنیتا مارشل ۔۔۔دونوں بچھڑی ہوئی بہنیں لگتی ہیں ؟؟؟؟
ماڈل و اداکارہ سنیتا مارشل کے مطابق ان کی اور ماہرہ خان کی شکلیں بہت ملتی ہیں، دونوں جب بھی ایک دوسرے سے ملتی ہیں تو یہی کہتی ہیں کہ ہم بچھڑی ہوئی بہنیں لگتی ہیں۔ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ’نیوز 365‘ پر اشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، …
Read More »پی ایس ایل 10: آج سلطان اور قلندر ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مدمقا بل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز اپنا چوتھا میچ لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ پی ایس ایل سیزن 10 میں آج ملتان سلطانز لگاتار 3 میچ ہارنے کے بعد آج اپنا چوتھا میچ ہوم گراؤنڈ میں لاہور قلندرز کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں …
Read More »ملک میں آج سے گرمی کی لہر کی ایڈوائزری جاری
این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں آج سے 27 اپریل تک گرمی کی لہر کے امکان سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ تاہم گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی …
Read More »وزیرِ خزانہ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی سالانہ اسپرنگ میٹنگز 2025 کے موقع پر متعدد اعلی سطحی ملاقاتیں
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کا آغاز گزشتہ روز (سوموار) آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک گروپ کی سالانہ اسپرنگ میٹنگز 2025 کے موقع پر متعدد اعلی سطحی ملاقاتوں سے کیا۔ دن کی پہلی ملاقات میں، وزیرِ خزانہ نے ڈیلوئٹ کے وفد سے ملاقات …
Read More »ٹک ٹاکر “پتلو”کو دبئی ائرپورٹ پر منی لانڈرنگ کے الزام میں زیر حراست : رجب بٹ کا دعویٰ
معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے دبئی ایئرپورٹ پر مشہور ٹک ٹاکر کو مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لیے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ رجب بٹ نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ مشہور ٹک ٹاکر اور میرے دوست ’پتلو‘ کو دبئی ایئرپورٹ پر حکام …
Read More »پرائیویٹ حجاج کی پورٹل کے علاوہ فنڈز ترسیل کی واپسی مشکل ہے : وفاقی وزیر مذہبی امور
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ67 ہزار عازمین کا حج کوٹہ بحال کروانےکی کوشش کی، جس پر سعودی حکومت نے 10 ہزار عازمین کی اجازت دی ہے۔ اسلام آباد میں حج کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ یہ …
Read More »بیرونی ذرائع سے مجموعی طور پر 5 ارب 50 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت
پاکستان کو مالی سال 2024-25 کے پہلے 9 ماہ (جولائی تا مارچ) کے دوران بیرونی ذرائع سے مجموعی طور پر 5 ارب 50 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی مالی معاونت موصول ہوئی، جو سالانہ ہدف 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں صرف 28.40 فیصد ہے۔ دستیاب سرکاری دستاویزات …
Read More »