google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 46
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

چیمپئنزٹرافی: نیوزی لینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس کر بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی سیمی قذاقی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر کا کہنا تھا کہ وکٹ اچھی لگ رہی ہے، یہاں …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اہم ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، جہاں …

Read More »

حکومت کا معاشی سفارتکاری کا فیصلہ: اسحٰق ڈار 

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے کئی اہم کامیابیاں حاصل کیں اور اب حکومت نے معاشی سفارتکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ 4 مارچ 2024 …

Read More »

جو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کرونگا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے مختلف حکومتی ہتھکنڈوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی کرلیں ڈیل نہیں کرونگا۔ یہ بات عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ان سے ملاقات کرنے کے بعد بتائی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پہلے سیمی فائنل میں بھارت کو جیت کےلیے 265 رنز کا ہدف 

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کےلیے 265 رنز کا ہدف دے دیا۔  دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ٹاس ہارنے کے بعد بھارتی ٹیم کو …

Read More »

پی اے سی کا غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود پر عدم اطمینان 

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی( پی اے سی) نے غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی اور سود کی واپسی کے نظام پرعدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، چیئرمین پی اے سی جنید اکبر نے سیکریٹری خزانہ کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آئی ایم ایف وفد سے مذاکرات کے …

Read More »

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان، رضوان اور بابر ڈراپ

پاکستان نے ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں درست کمبی نیشن تلاش کرنے کی کوشش میں تبدیلیاں کی ہیں، اور پانچ میچوں کی سیریز کے لیے کپتان محمد رضوان اور بابر اعظم کو ڈراپ کر دیا ہے۔ یہ پہلا اسکواڈ ہے جو پاکستان کی ہوم چیمپئنز ٹرافی میں شرمناک …

Read More »

وینا ملک کی نعت خوانی پر شدید تنقید

وینا ملک نعت خوانی پر شدید تنقید کی زد میں آ گئیں اور سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی۔ معروف اداکارہ ماڈل اور میزبان وینا ملک ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، لیکن اس بار وجہ ان کی کوئی فلم یا متنازع بیان نہیں بلکہ رمضان المبارک …

Read More »

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا، پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے محمد رضوان، بابر اعظم اور نسیم شاہ کی چھٹی ہونے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت شاداب خان کو سونپے جانے کا امکان ہے، محمد رضوان ون ڈے …

Read More »

لاہور میں آج دن میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان 

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ شب وقفے وقفے سے بادل برستے رہے، جس پر ماہِ صیام میں موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں  کے چہرے بھی کھل اٹھے۔ بارش کے باعث لاہور میں موسم سرد ہوگیا …

Read More »