جمعہ , اکتوبر 17 2025

Aftab Ahmed

پنجاب میں مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن تیز، گرفتاریاں 5 ہزار سے تجاوز کر گئیں

پولیس کے مطابق لاہور میں 624 اور فیصل آباد میں 145 کارکن گرفتار، عدالتوں سے جسمانی و جوڈیشل ریمانڈ منظور پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے حالیہ پرتشدد احتجاج کے بعد پولیس کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے نتیجے میں گرفتار کارکنوں کی تعداد 5 ہزار …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.49 فیصد اضافہ، ٹماٹر اور پیاز کے نرخوں میں نمایاں اضافہ

پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق 24 ضروری اشیاء مہنگی، مرغی اور ایندھن سستے ہوئے پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹِسٹکس (پی بی ایس) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار …

Read More »

پنجاب میں ٹی ایل پی احتجاج کے پیش نظر 42 ہزار پولیس اہلکار تعینات

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت، لاہور سمیت حساس علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے آج (جمعہ) کے متوقع احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر سیکیورٹی اقدامات کیے ہیں اور مجموعی طور پر …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 300 پوائنٹس گر گیا

کل کے تاریخی تجارتی حجم کے بعد منافع خوری کا رجحان، اہم شعبے دباؤ کا شکار پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں جمعہ کے روز مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع خوری کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔ کاروبار کے ابتدائی سیشن میں …

Read More »

پی ٹی اے نے 72 ارب روپے کے اے پی سی تنازع سے لاتعلقی اختیار کرلی

واجبات وزارتِ آئی ٹی کے ذمے ہیں، حکومت جو فیصلہ کرے ہمیں اعتراض نہیں ہوگا: اتھارٹی کا مؤقف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی اینڈ ٹی) کو واجب الادا 72 ارب روپے کے ایکسیس پروموشن کنٹریبیوشن (APC) واجبات سے متعلق …

Read More »

کے۔الیکٹرک میں ملکیتی تنازع شدت اختیار کر گیا، ال جمیع اور ایشیا پیک آمنے سامنے

شہزادہ منصور السعود اور شہریار چشتی کے درمیان ایم او یو کے بعد کشیدگی بڑھی، شیئرز کی فروخت پر الزامات کی بوچھاڑ کے۔الیکٹرک (KE) کے حصص کی ممکنہ فروخت کے معاملے پر سعودی کمپنی ال جمیع پاور لمیٹڈ اور ایشیا پیک گروپ کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی تصدیق

بھارت اور سری لنکا مشترکہ میزبانی کریں گے، متحدہ عرب امارات، نیپال اور عمان نے آخری تین کوالیفائی پوزیشنز حاصل کر لیں آئندہ برس بھارت اور سری لنکا میں کھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے تمام 20 ٹیموں کی فہرست مکمل ہو …

Read More »

زیادہ پروٹین کھانا صحت کے لیے خطرناک، ماہرین کا انتباہ

تحقیقات کے مطابق ضرورت سے زیادہ پروٹین گردوں، دل اور کینسر کے امراض کا باعث بن سکتا ہے ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ پروٹین کا استعمال انسانی صحت کے لیے اتنا ہی نقصان دہ ہو سکتا ہے جتنا اس کی کمی۔ عالمی تحقیق کے مطابق …

Read More »

این بی پی قرض کی ادائیگی میں تاخیر پر اسٹیٹ بینک کے تحفظات

ای سی سی کا روزویلٹ ہوٹل کے مالی بحران پر غور، ایک ہفتے میں نئی رپورٹ طلب اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) سے لیے گئے قرض کی بروقت ادائیگی میں تاخیر پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای …

Read More »