google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 32
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ رات سے جڑواں شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، فتح جنگ اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، …

Read More »

وفاقی کابینہ کی بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری ارسال کی تھی ، بنیادی …

Read More »

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 5 وکٹوں سے فتح

چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے یونس خان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کینگروز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ماضی کے سپر اسٹار سے سجے اس ٹورنامنٹ کا یہ میچ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے …

Read More »

بھاری ٹیکس کے باوجود عالمی ادارے سے اختلافات برقرار

1.774 ٹریلین کے بھاری ٹیکسز کا نفاذ بھی آئی ایم ایف کومطلوبہ وصولیاں پیدا کرنے کے حوالے سے آئی ایم ایف کو قائل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔  آئی ایم ایف نے اعتراضات کیے ہیں کہ 12.97 ٹریلین کا ایف بی ار کا سالانہ آمدن کا ٹارگٹ موجودہ بجٹ اقدامات …

Read More »

لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ اور شکرگڑھ میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں بھی کہیں کہیں بادل برس سکتے ہیں۔ بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ …

Read More »

پی آئی اے، ہاؤس بلڈنگ کارپوریشن اور دیگر اداروں کی فروخت کی ٹائم لائن جاری

نجکاری کمیشن نے ایک سال کے اندر نجی شعبے کے ہاتھوں فروخت کرنے کے لیے سرکاری ملکیت کے 10 اداروں کا انتخاب کرلیا ہے ۔ ان میں پی آئی اے اور ہاؤس بلڈنگ فائنانس کارپوریشن لمٹیڈ (ایچ بی ایف سی ایل) بھی شامل ہیں جن کے سودے رواں مالی سال …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر، بالائی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات …

Read More »

لیسکو نےگرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ( لیسکو ) نے سولر سسٹم میں استعمال ہونے والے گرین میٹرز پر پابندی عائد کر دی۔ ہدایات میں گرین میٹرز کی جگہ اے ایم آئی میٹرز لگانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے گرین میٹر پر پابندی لگانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن …

Read More »

یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی

یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق یوٹیوب نے صارفین کو نئے قوانین کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ادارے نے کہا ہے …

Read More »

حریم فاروق نے منگنی کرلی؟

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق کی منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ حریم فاروق نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جوکہ مختلف تصاویر کو ایک جگہ اکٹھا کرکے بنائی گئی۔ ویڈیو میں اداکارہ کے ہمراہ سعد سلطان …

Read More »