دسمبر 2, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل انڈر19 ایشیا کپ: پاکستان سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیاپر تبصرے بند ہیں
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں قومی ٹیم نے یو اے ای کو 69 رنز سے شکست دے دی، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز اسکور کیے، شاہ زیب نے 132 اور محمد …