سہ ملکی کرکٹ سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکرائیں گے، فاتح ٹیم 14 فروری کو نیوزی لینڈ کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔ سہ فریقی ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گی، نیشنل اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم کا جنوبی افریقا سے مقابلہ ہوگا۔ …
Read More »3 ملکی سیریز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم آکلینڈ سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، مہمان ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔ تین ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آٹھ فروری …
Read More »سہ ملکی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سہ ملکی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کے بعد قذافی اسٹیڈیم اور نیشنل بینک اسٹیڈیم پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سہ ملکی سیریز …
Read More »پاکستان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ کے درمیان سہہ ملکی سیریز کا وینیو تبدیل
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ٹرائی سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور کے …
Read More »