اگست 19, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان کا روس کیساتھ تجارت کیلیے برکس ماڈل اپنانے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور روس کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا جو 27 اور 28 اگست کو ماسکو میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں تجارت، توانائی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی۔ روس سے تجارت پر پابندیوں سے …