فروری 4, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان سے بیک چینل رابطےپر تبصرے بند ہیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے متعلق معاملات پر پاکستان کے ساتھ بیک چینل رابطے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس سلسلے میں آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو اہم سفارتی ذمے داری سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع …