جون 28, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین سوات سانحہ کے متاثرہ خاندان کے آٹھ افراد کی سیالکوٹ میں نماز جنازہ اداپر تبصرے بند ہیں
سوات کے پرفضا مقام فضاگٹ میں پیش آنے والے دلخراش سانحے میں 18 سیاحوں میں سے 10 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہو گئے، چار افراد کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ چار لاپتہ افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی …