ستمبر 11, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف کی اسپیشل اکنامک زونز کے قیام پر پابندیپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک بڑی شرط تسلیم کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرط کے مطابق حکومت اب کوئی نیا خصوصی اکنامک زون یا ایکسپورٹ پراسیسنگ زون قائم نہیں کرے گی اور نہ ہی پہلے سے قائم زونز کو ان کی مدت …