فروری 9, 2026پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان کا بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف شیڈولڈ میچ کھیلنے پر آمادہ ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ٹیمیں گروپ اے کا یہ اہم مقابلہ 15 فروری 2026 کو شیڈول کے مطابق ہی کھیلیں گی۔یہ فیصلہ سری لنکا کے صدر کی ذاتی درخواست کے بعد …