فروری 13, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گیپر تبصرے بند ہیں
ملک بھر کی مساجد میں آج شب برآت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ آج رات ملک بھی کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے، جبکہ لوگ اس رات …