فروری 7, 2026پاکستان, تازہ ترین, تفریح بسنت میں شوبز، سوشل میڈیا شخصیات بھی بھرپور شریکپر تبصرے بند ہیں
لسترہ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور ایک بار پھر بسنت کے رنگوں سے سج اٹھا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے طے کردہ حفاظتی ضوابط کے تحت تاریخی پتنگ بازی کے تہوار کی دوبارہ اجازت ملنے پر شہر بھر میں جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ …