اگست 17, 2024پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین عمران خان اور شیر افضل مروت کے درمیان اختلافات ختمپر تبصرے بند ہیں
شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہاتھ ملایا …