مئی 7, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیاپر تبصرے بند ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف بھارت کے تصدیق شدہ حملے کو ’شرمناک‘ قرار دے دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ انہیں یہ خبر منگل کی شام اوول آفس کی تقریب سے پہلے ملی۔ انہوں نے کہا کہ یہ شرم …