فروری 1, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر خصوصی اقتصادی زون کا قیامپر تبصرے بند ہیں
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) کی زمین پر دو مرحلوں میں خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں ایک جامع اور مخصوص لینڈ لیز ماڈل کی تشکیل شامل ہے جو سرمایہ کار کی ترجیحات کے مطابق فروخت، لیز یا …