اگست 11, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابرپر تبصرے بند ہیں
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث 35 اوورز تک محدود کردیا گیا اور ویسٹ انڈیز کو 181 رنز کا ہدف …