اکتوبر 16, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین معاشی ترقی کے حوالے سے فریم ورک طے کرنے کیلئے نئے شعبوں کا قیام ضروری ہے: اسحٰق ڈارپر تبصرے بند ہیں
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے حوالے سے فریم ورک طے کرنے کے لیے نئے شعبوں کا قیام ضروری ہے، پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ کے طور پر گزشتہ ایک سال میں پائیدار علاقائی ترقی کے لیے …