فروری 5, 2026پاکستان, تازہ ترین, شہر ایک ارب 22 کروڑ سے زائد کی ڈور اور گڈی فروختپر تبصرے بند ہیں
بسنت کے تہوار کی آمد نے شہر کو رنگوں اور جوش سے بھر دیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کے مطابق چار روز میں پتنگوں، گڈوں اور ڈور (پنے) کی خرید و فروخت نے ریکارڈ توڑ دیا ہے، جہاں ایک ارب 22 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار ہو چکا …