جون 1, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح فلم ”لوگرو“ کا پشتو گانا ”سدا آشنا“ بھی جاریپر تبصرے بند ہیں
عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی فلمی مداحوں کی بے چینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر ان شائقین کے لیے جو ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی جوڑی کو اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔ ان کی آنے والی فلم ”لوگرو“ کو سال کی سب سے متوقع فلموں …