نومبر 16, 2025پاکستان, تازہ ترین, معیشت پنجاب کا شوگر ملزکے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
پنجاب حکومت نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ اُن شوگر ملز کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گی جو کرشنگ سیزن میں تاخیر کر رہی ہیں۔ کین کمشنر پنجاب نے واضح کیا ہے کہ کرشنگ نہ کرنے والی ملز کو روزانہ 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ کمشنر …