دسمبر 21, 2025پاکستان, تازہ ترین, تفریح علی ظفر کی چوتھی اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیزپر تبصرے بند ہیں
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے 15 سال کے طویل وقفے کے بعد اپنی چوتھی اسٹوڈیو البم ’روشنی‘ ریلیز کر دی ہے۔ یہ البم 12 گانوں پر مشتمل ہے اور علی ظفر کے موسیقی کے سفر میں ایک نیا اور دلچسپ باب کا اضافہ کرتی ہے۔ …