اکتوبر 13, 2024ٹیکنالوجی ٹیسلا نے مکمل خودکار ٹیکسی متعارف کرادیپر تبصرے بند ہیں
کاریں بنانے والے عالمی شہریت یافتہ ادارے ٹیسلا نے مکمل طور پر خود کار ٹیکسی متعارف کرادی ہے۔ اس ٹیکسی میں اسٹیئرنگ وھیل ہے نہ پیڈل۔ یہ مکمل طور پر سینسرز کی مدد سے لیتی ہے۔ ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے کار کو پیش بھی کیا ہے اور اس …