اکتوبر 2, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل بابر اعظم نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیاپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بابر اعظم نے منگل کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ اپنے پرستاروں کے نام پیغام میں بابر اعظم …