اپریل 29, 2026پاکستان, تازہ ترین, معیشت ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے خلاف ریڈ نوٹس جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے خلاف انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ نیب کے ترجمان نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ بدھ کے …