ہفتہ , ستمبر 5 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: #RawalpindiRain

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل: محکمہ موسمیات

بالائی و وسطی پاکستان میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خطرہ محکمہ موسمیات نے 22 اگست 2026 سے شروع ہونے والے ہفتہ وار موسمی جائزے میں بتایا ہے کہ مون سون کرنٹس ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہے ہیں، جبکہ ایک مغربی ہوائی نظام (ویسٹرلی …

Read More »

موسمیات وارننگ: نالہ لئی خطرناک حد تک بلند

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں شہری سیلاب کا خطرہ پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے جاری کردہ الرٹ میں خبردار کیا ہے کہ آج رات اور 20 اگست کے دوران شدید بارشوں کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی، مردان، صوابی، پشاور، نوشہرہ، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ اور لاہور کے …

Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں بارشیں

رین ایمرجنسی نافذ، نشیبی علاقے زیرِ آب جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10.5 فٹ …

Read More »

نالہ لئی خطرے کی سطح تک بلند، فلڈ الرٹ جاری

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ ترین تین روزہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ تین دنوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جبکہ گزشتہ رات ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث راولپنڈی …

Read More »

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں کا الرٹ

شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ محکمہ موسمیات نے آج رات سے بدھ تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، فلیش فلڈ اور تیز ہواؤں سے نقصانات کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات …

Read More »

ملک بھر میں مون سون کی نئی لہر داخل

بدھ تک موسلا دھار بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بدھ تک شدید بارشوں، آندھی، گرج چمک، شہری سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار …

Read More »