اکتوبر 26, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل محسن نقوی نے ساجد خان سے ’ خون میں لت پت شرٹ ‘ مانگ لیپر تبصرے بند ہیں
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے محسن نقوی نے پاکستان کے مایہ ناز سپنر ساجد خان سے خون میں لت پت شرٹ مانگ لی۔ واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوران ساجد خان بیٹنگ کرتے ہوئے گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے …