فروری 19, 2025شہر جنگ ہراسمنٹ کیس: ملزمان کے وکیل پیش نہ ہوئے تو انہیں سنے بغیر فیصلہ دیدیں گے، فوزیہ وقارپر تبصرے بند ہیں
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوسپا نے روزنامہ جنگ کی خواتین سب ایڈیٹرز اور خاتون پی اے کے ورک پلیس ہراسمنٹ کیس میں ملزمان کے وکیل کو حتمی بحث کے لئے پیش ہونے کا آخری موقع دے دیا ، عدالت نے قرار دیا کہ آئندہ سماعت پر بھی ملزمان کے …