وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر نے کہا ہے کہ چینی وافر مقدار میں دستیاب ہے اور قیمت بھی دسترس میں ہے عام آدمی کے بجٹ پر بھی فرق نہیں پڑ رہا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا پر یہ تاثر دیا جارہا …
Read More »شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پر اتفاق ہو گیا
ملک میں دستیاب اضافی چینی کی برآمد کے لیے راہ ہموار ہونے لگی اور شوگر ایڈوائزری بورڈ میں چینی کی برآمدات پراتفاق ہو گیا۔ وفاقی وزیرصنعت و پیداوار کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں کرشنگ سیزن 24-2023 میں چینی کے مجموعی اسٹاک کا جائزہ لیا …
Read More »