جولائی 20, 2025پاکستان, تازہ ترین, شہر کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاریپر تبصرے بند ہیں
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، دوسری جانب اسلام آباد کے راول ڈیم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ کراچی میں صبح سویرے …