دسمبر 22, 2025پاکستان, تازہ ترین, شہر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سردی کی لہر برقرارپر تبصرے بند ہیں
جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں رات گئے گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند دنوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے، جس سے سردی میں مزید اضافہ متوقع …