جون 3, 2024پاکستان, تعلیم, ٹیکنالوجی بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی: یو اے ایپر تبصرے بند ہیں
متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی جانب سے قرآن کی تعلیم کے حوالے سے سینٹر بنانے یا تعلیم دینے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، تاہم لائسنس کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز …