اگست 30, 2025پاکستان, تازہ ترین, معیشت اگست میں ایف بی آر کا 65 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فالپر تبصرے بند ہیں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں ریونیو شارٹ فال کا …