فروری 15, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلانپر تبصرے بند ہیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے اور پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے …