اکتوبر 28, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور PCB آمنے سامنےپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور پاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے آ گئے، تعلقات خراب ہو گئے، گیری کرسٹن نے اپنی باتیں نہ ماننے کی صورت میں ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی دھمکی دے ڈالی، پی سی بی اپنے موقف پر ڈٹ گیا، معاہدے پر …