جمعرات , اپریل 23 2026

Tag Archives: Pakistanis

یو اے ای کی ویزا نظام میں بڑی تبدیلیاں متعارف

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان طویل سفارتی مشاورت کے بعد ویزا پالیسی میں نمایاں پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ نئی پیش رفت کے تحت سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے یو اے ای ویزا کے حصول میں بڑی سہولت دے دی گئی ہے۔ حالیہ …

Read More »

برطانیہ کا پاکستان کیلئے نئی ای ویزا سہولت متعارف

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے ای ویزا کا نیا نظام شروع کیا جا رہا ہے، جو طلبہ اور کارکنان کے طویل مدتی ویزوں کو مزید آسان اور محفوظ بنائے گا۔ ہائی کمشنر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر بتایا کہ ای ویزا سہولت چھ ماہ …

Read More »

دوہری شہریت پر مکمل پابندی کی تجویز

حکومتِ پاکستان کو 27 آئینی ترمیم پیش کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت وہ تمام پاکستانی شہری جو کسی غیر ملکی ملک کا پاسپورٹ حاصل کریں گے، خود بخود پاکستانی شہریت سے محروم ہو جائیں گے۔ اس ترمیم سے دوہری شہریت کے حوالے سے موجودہ قانون میں بڑی تبدیلی …

Read More »

میانمار کے اسکیم کمپاؤنڈز سے مزید 21 پاکستانی شہری بازیاب

میانمار کے اسکیم کمپاؤنڈز سے مزید 21 پاکستانی شہری بازیاب ہوئے ہیں، پاکستانی سفیر رخسانہ افضال نے متاثرین کو بینکاک سے رخصت کیا۔ میانمار میں بازیاب پاکستانیوں کا واپس آنے والا یہ دوسرا گروپ ہے، میانمار میں اب بھی تقریباً 500 پاکستانی مرد و خواتین پھنسے ہوئے  ہیں، اسکیم کمپاؤنڈز …

Read More »

عرب امارات نے ویزا کے لیے نئی ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، ویزا درخواست کے ساتھ کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور بینک اسٹیٹمنٹ میں کم ازکم 5 ہزار امریکی ڈالر یا مساوی رقم ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اماراتی سفارتخانے کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان …

Read More »

16 ہزار 456 افراد کو گولڈن ویزا جاری 

متحدہ عرب امارات کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں 16 ہزار 456 افراد کو گولڈن ویزا جاری کردیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق امارات حکومت کی جانب سے تعلیم کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو گولڈن ویزا کی بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ گولڈن ویزا 10 سال …

Read More »

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا فراڈ سینٹرز: پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکی بازیاب

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی پولیس نے سرحدی علاقے میں ایک عمارت میں کارروائی کرکے پاکستانیوں سمیت 215 غیرملکیوں کو بازیاب کروایا جن سے آن لائن فراڈ اور اسکیم سینٹر میں جبری کام لیا جارہا تھا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے بتایا کہ جرائم پیشہ گروپس کی …

Read More »

پاکستانیوں کی دبئی میں 11 ارب ڈالرز کی جائیدادیں

دبئی میں جائیدادیں خریدنے والے غیرملکیوں میں پاکستانیوں کا دوسرا نمبر دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریباً 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  “پراپرٹی لیکس” میں دنیا کی کئی سیاسی شخصیات، حکومتی اہلکاروں اور ریٹائرڈ سرکاری افسروں کے نام شامل ہیں۔ اس نئے اسکینڈل میں اس …

Read More »