جولائی 19, 2025پاکستان, تازہ ترین, کھیل پاکستان: ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئنپر تبصرے بند ہیں
پاکستان انڈر 16 والی بال ٹیم نے تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے، قومی ٹیم نے ایشین انڈر 16 کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ تھائی لینڈ میں جاری ایشین انڈر 16 والی بال چیمپین شپ میں قومی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری رہا، پاکستان والی …