اکتوبر 1, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکستپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کو اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں بنگلا دیش نے 23 رنز سے ہرادیا۔ میچ میں بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز اسکور کیے۔ جواب میں قومی ویمن …