فروری 8, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے331 رنز کا ہدفپر تبصرے بند ہیں
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 331 رنز کا ہدف دے دیا۔ گلین فلپس نے 106 رنز کی بہترین اننگز کھیلی۔ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 4 کے مجموعی …