مئی 14, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین جے یو آئی کا حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہپر تبصرے بند ہیں
جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت سے موجودہ حالات کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بھارت نے پورے خطے میں تناؤ پیدا کر دیا ہے، بھارت میں اپوزیشن، مسلمانوں اور …