فروری 14, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل سہ فریقی سیریز فائنل: پاکستان ٹیم 242 پر پویلین لوٹ گئیپر تبصرے بند ہیں
سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار رہی، اور 242 رنز بنا کر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی اور کیویز کو جیت کے لیے 243 رنز کا ہدف دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد …