جنوری 26, 2025پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے: عالمی بینکپر تبصرے بند ہیں
عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرنا لازمی …